16 اکتوبر 2024 - 09:38
ویڈیو | ہم دشمن کی لگام پکڑ کر اس کو باڑھ میں واپس لے جائیں گے۔ شیخ نعیم قاسم

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، نائب سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے اپنے کل کے خطاب میں کہا: "میں آپ کو خوشخبری دیتا ہوں کہ ہم وہی لوگ ہیں جو دشمن کی لگام پکڑ کر اس کو باڑھ میں واپس لے جائیں گے۔۔۔۔ تھوڑا سا صبر کیجئے"۔